بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

عمرکوٹ کا معمر ترین شخص 110سال کی عمر میں چل بسا

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمرکوٹ(اے این این)عمر کوٹ کا معمر ترین شخص 110سال کی عمر میں چل بسا۔لواحقین نے 110سال کی عمر میں وفات پانے والے شخص کو ڈھول تاشوں کے ساتھ دنیا سے رخصت کیا گیا۔نواحی گاوں جاگیر موڑ کا رہائشی سکجی بجیر زندگی کی 110 بہاریں دیکھ کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔

اس کے خاندان والوں نے رونے پیٹنے اورسوگ منانے کے بجائے میت کو سجا سنوار کر ڈولی میں ڈالا اوراپنے کندھوں پر اٹھاکرعلاقے کا گشت کیا۔ اس دوران انہوں نے سازوں کے ساتھ روایتی گیت بھی گائے۔وفات پانے والے شخص کے لواحقین کا کہنا تھا کہ ان کی نظر میں وہ بڑا خوش نصیب تھا کہ اپنی 6 نسلوں کو پروان چڑھتے دیکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…