منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اورکزئی ایجنسی میں 10 سال بعد نئی تاریخ رقم،ایسا کام شروع کردیاگیا کہ اب پاکستان کو ماہانہ170ملین روپے کی آمدنی ہوگی، پاک فوج نے زبردست اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اورکزئی ایجنسی (این این آئی)اورکزئی ایجنسی میں آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل وسیم اشرف نے 10 سال بعد 8 کوئلے کی کانوں کا افتتاح کر دیا، کوئلے کی کانیں2008 سے بدامنی کے باعث بند تھیں۔اوکرزئی ایجنسی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی میجر جنرل وسیم اشرف نے کہا کہ علاقے میں 2008سے بد امنی کے باعث معدنیات کے تمام ذخائر

شدید متاثر ہوئے تھے۔انہوں نے کہاکہ ایجنسی میں بد امنی کے دوران ماہانہ 170ملین روپے کا نقصان ہورہا تھااورکزئی ایجنسی میں حالات معمول پر آگئے ہیں ٗاب یہاں کے قبائلیوں کی پسماندگی کا خاتمہ کریں گے۔میجر جنرل محمد وسیم اشرف نے کہا کہ معدنیات کی رائلٹی سے یہاں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھائیں گے ٗآئی جی ایف سی نے کوئلہ نکالنے والے کمپنیز کے مالکان کو منصوبے شروع ہونے پر مبارک بادبھی دی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…