جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

زینب کا قاتل اگر ہمارا کوئی قریبی رشتہ دار نکلا تو کیا سزا ہو گی قاتل کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر والد نے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر زینب کا قاتل ہمارا کوئی رشتہ دار ہے تب بھی اس کو سر عام پھانسی دی جائےاور عبرت کا نشان بنا یا جائے۔زینب اور اس کے قاتل کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد ننھی مقتولہ کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زینب واقعہ سے جڑی ایک اہم سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک شخص جس نے کوٹ بھی پہن رکھا ہے زینب کو اشارے سے بلاتا ہے جس پر زینب

بغیر کچھ سوچے سمجھے اس کے پیچھے چل پڑتی ہے جس سے ظاہر ہورہا ہے کہ زینب کا قاتل ممکنہ طور پر کوئی قریبی رشتہ دار ہے جس سے زینب نہ صرف مانوس تھی بلکہ اس کی بات پر عمل بھی کرتی تھی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر زینب کے والد محمد امین انصاف کا موقف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زینب کا قاتل ہمارا کوئی قریبی رشتہ دار بھی ہے تب بھی اسے سر عام پھانسی دی جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…