وہ گور کنارے پہنچ گئی
چلتے چلتے جگر کے جوتے گھس گئے تو اُنہوں نے سوچا ایک جوتا ہی بنوا لیا جائے، سرائے کے قریب ہی ایک جوتے کی دکان تھی، وہ اُس دکان پر پہنچے اور پاؤں کا ناپ دے آئے، دکان کا مالک اُسے دلچسپ معلوم ہوا، وہ بھی کچھ کم دلچسپ نہیں تھے، تھوڑی دیر میں دونوں… Continue 23reading وہ گور کنارے پہنچ گئی