عامر لیاقت کونسا نیاچینل جوائن کرنیوالے ہیں؟ دھماکے خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول ٹی وی کو بھی خیرآباد کہہ دیا، چینل 24نیوز جوائن کرنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں نے میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچا دی۔پاکستان کی ایک اردونیوز ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق معروف اینکر ڈاکٹر عامر… Continue 23reading عامر لیاقت کونسا نیاچینل جوائن کرنیوالے ہیں؟ دھماکے خیز انکشاف