رات گئے راولپنڈی میں بڑا ایکشن،کالعدم تنظیم کے کمانڈرکوگرفتارکرلیاگیا،تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام
راولپنڈی (این این آئی)انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ٗکمانڈر شاہ جڑواں شہروں میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈر شاہ کو راولپنڈی کے مضافات سے گرفتار… Continue 23reading رات گئے راولپنڈی میں بڑا ایکشن،کالعدم تنظیم کے کمانڈرکوگرفتارکرلیاگیا،تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام