پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

datetime 5  جون‬‮  2017

ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ خصوصابہاولپور ،ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد ، راولپنڈی، پشاور، ڈی آئی خان ، بنوں، سبی، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ترجمان راشد بلال… Continue 23reading ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

طیارے سے اتارنے پر معافی مانگنے تک امریکیوں سے ملاقات نہیں ہو سکتی: شیخ رشید

datetime 5  جون‬‮  2017

طیارے سے اتارنے پر معافی مانگنے تک امریکیوں سے ملاقات نہیں ہو سکتی: شیخ رشید

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے معافی نہ مانگنے تک امریکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران شیخ رشید نے بتایا کہ میری ایک تقریب میں امریکی سفارتکاروں سے ہیلو ہیلو ہوئی جہاں مجھے ان کی خواہش نظر آئی ہے کہ وہ… Continue 23reading طیارے سے اتارنے پر معافی مانگنے تک امریکیوں سے ملاقات نہیں ہو سکتی: شیخ رشید

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی تصویر کس نے لیک کی؟ کہانی گھمبیر ہو گئی

datetime 5  جون‬‮  2017

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی تصویر کس نے لیک کی؟ کہانی گھمبیر ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی نے حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر کا نوٹس لے لیا ہے ۔اس تصویر کے اصلی ہونے یا نقلی ہونے کے بارے میں انکوائری کمیٹی جائز ہ لے گی ۔ جے آئی ٹی کے سربراہ معاملے کی انکوائری… Continue 23reading حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی تصویر کس نے لیک کی؟ کہانی گھمبیر ہو گئی

’’ روزے داروں کی آزمائش ‘‘

datetime 5  جون‬‮  2017

’’ روزے داروں کی آزمائش ‘‘

اسلام آباد / کراچی /لاہور(آئی این پی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج کے تیور بگڑ گئے ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ، گرمی نے لاہوریوں کے پسینے نکال دیئے، پارہ 45 کی حد عبور کر گیا، روزے دار بلبلا  اٹھے ۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں… Continue 23reading ’’ روزے داروں کی آزمائش ‘‘

’’پاکستان سے لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم ‘‘ حتمی اعلان کر دیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2017

’’پاکستان سے لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم ‘‘ حتمی اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم یقینی طو رپر روشن پاکستان کی راہ پر گامزن ہیں اور اگلے سال تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ کئی منصوبوں کی تکمیل کے بعداگلے سال کے آخر تک خاطرخواہ بجلی… Continue 23reading ’’پاکستان سے لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم ‘‘ حتمی اعلان کر دیا گیا

نجم سیٹھی نے استعفیٰ دیدیا، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 5  جون‬‮  2017

نجم سیٹھی نے استعفیٰ دیدیا، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اورپاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوباڈی وپاکستان سپرلیگ کے چیرمین نے جیوٹی وی سے استعفی دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جنگ ،جیوگروپ کے انگریزی اخباردی نیوزکے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصارعباسی نے نجم سیٹھی کے حوالےسے جیونیوزکوالوداع کہنے کی خبردی کہ نجم سیٹھی نے جیونیوزسے استعفی دے دیاہے ،انصارعباسی کے ٹوئیٹرپیغام کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading نجم سیٹھی نے استعفیٰ دیدیا، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

datetime 5  جون‬‮  2017

راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہرراولپنڈی میں اس وقت شہری حیران رہ گئے جب ایک ہیلی کاپٹرایک سڑک پرآگیااوراس ہیلی کاپٹرکواترتادیکھ کروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئے جبکہ ایک شہری نے اس کی ویڈیوبھی بنالی ۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ رات پاک فوج کاایک ہیلی کاپٹرسڑک پرآگیاجس کودیکھ کرشہری بھی حیران رہ گئے ۔لی… Continue 23reading راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

پاناما کیس،شریف فیملی کے وکلاءکو اب تک کتنی رقم دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2017

پاناما کیس،شریف فیملی کے وکلاءکو اب تک کتنی رقم دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس میں شریف فیملی کی لیگل ٹیم کے وکلاجن میں مخدوم علی خان اورشاہدحامد اوروسیم اکرم راجاشامل ہیں ان کوابھی تک ان کی فیس کی مدمیں ایک روپیہ بھی نہیں ملاہے ۔ایک انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شاہد حامدجوکہ وفاقی وزیرخزانہ ،مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرایم این اے کے وکیل ہیں اوران تین شخصیات کے کیس کی پیروی… Continue 23reading پاناما کیس،شریف فیملی کے وکلاءکو اب تک کتنی رقم دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستانی لڑکی کو اغواء کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام،شرمناک انکشافات،ایک افغانی گرفتار

datetime 4  جون‬‮  2017

پاکستانی لڑکی کو اغواء کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام،شرمناک انکشافات،ایک افغانی گرفتار

پشاور(این این آئی)طورخم بارڈر پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایف سی اہلکاروں نے ایک افغانی کو گرفتار کرلیا ہے۔لڑکی کی عمر 18 سال کے قریب ہے ۔ایف سی ذرائع کے مطابق مطابق ایک عمر رسیدہ افغانی جسکی عمر 60 سال کے قریب ہے نے ایک پاکستانی لڑکی کو جعلی… Continue 23reading پاکستانی لڑکی کو اغواء کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام،شرمناک انکشافات،ایک افغانی گرفتار

1 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 1,596