فردوس عاشق اعوان سمیت کئی ناراض رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت ،پیپلزپارٹی کو لینے کے دینے پڑ گئے، حیرت انگیزصورتحال
ملتان(آئی این پی)ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان سمیت کئی ناراض رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت اورپارٹی ورکرز کی بڑھتی ہوئی بے چینی پر پیپلزپارٹی نے رمضان میں بھی رابطہ مہم بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ،پارٹی چئیرمین بلاول بھٹوزرداری 8جون کوملتان میں کارکنوں کے ساتھ افطارڈنر کریں گے ۔ذرائع کے مطابق چئیرمین بلاول… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان سمیت کئی ناراض رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت ،پیپلزپارٹی کو لینے کے دینے پڑ گئے، حیرت انگیزصورتحال