ریٹائر ڈ ہو نیوالے ملازمین کے ریٹا ئرمنٹ گرانٹ میں اضافہ ،نو ٹیفیکیشن جاری
پشاور(آئی این پی )صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم فروری 2017سے ریٹائر ڈ ہو نے والے ملازمین کے ریٹا ئرمنٹ ہو نے والے ملازمین کے ریٹا ئرمنٹ گرانٹ میں اضافہ کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے،جس پر عمل درآمد کا آغاز ہو چکا ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سکیل 1سے4تک… Continue 23reading ریٹائر ڈ ہو نیوالے ملازمین کے ریٹا ئرمنٹ گرانٹ میں اضافہ ،نو ٹیفیکیشن جاری