’’یہ کام کرنے والے کو غلاف کعبہ کے پیچھے بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران نہ حقوق اللہ ادا کرتے ہیں نہ حقوق العباد، کرپٹ افراد غلاف کعبہ کے پیچھے چھپ جائیں ہم انہیں وہاں سے نکال لائیں گے۔ عوام کرپشن فری پاکستان چاہتے ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام مجبور اور محروم زندگی گزارنے پر مجبور… Continue 23reading ’’یہ کام کرنے والے کو غلاف کعبہ کے پیچھے بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘