مریم اور حمزہ ابھی بچے ہیں،نواز شریف خود رابطہ کرے، ن لیگ کے منحرف سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ کی بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں
لاہور ( این این آئی) سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ لاہور پہنچ گئے ، قیام کے دوران دیرینہ لیگی ساتھیوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ انہوں نے لاہورآمد کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہور میں اپنے قیام کے دوران پرانے لیگی ساتھیوں سے ملاقاتیں کروں گا ، کوشش ہو گی کہ مسلم… Continue 23reading مریم اور حمزہ ابھی بچے ہیں،نواز شریف خود رابطہ کرے، ن لیگ کے منحرف سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ کی بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں