حکمرانوں نے ملک سے بھاگنے کیلئے کیا کام شروع کر دیا ہے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور انکے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے، سارا مافیا جیب میں اقامے لیکر گھوم رہا ہے، کیونکہ یہ حقیقت میں بھاگنے اور خود کو بچانے کا آسان راستہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام… Continue 23reading حکمرانوں نے ملک سے بھاگنے کیلئے کیا کام شروع کر دیا ہے؟