ن لیگ کے اہم رہنما ق لیگ میں شامل
لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی کوآرڈی نیٹر علماء و مشائخ ونگ میاں اللہ یار کی قیادت میں یو سی چیئرمین، وائس چیئرمینوں نے مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں صوبائی جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین خان سے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چودھری ظہیرالدین… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما ق لیگ میں شامل