میں اپنے حلقے والوں کو کیا منہ دکھائوں گا؟ ٗشیخ رشید احمد
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے پاس پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ تحریک انصاف ٗ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے معاملے پرایوان سے علامتی واک آئوٹ کیا ٗ پیپلز پارٹی ٗ عوامی نیشنل پارٹی اور… Continue 23reading میں اپنے حلقے والوں کو کیا منہ دکھائوں گا؟ ٗشیخ رشید احمد