خیبرپختونخواحکومت گرانے کی کوشش کی تو ہم کیا کرینگے؟پرویزخٹک کے اعلان نے اپوزیشن جماعتوں میں ہلچل مچادی
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں جب ہماری حکومت قائم ہوئی تو مولانا فضل الرحمن سمیت سب نے کہا کہ تھا کہ تین ماہ کے اندر اندر حکومت کوگرائیں گے۔ مگرا للہ تعالی کے فضل و کرم سے چارسال گزر گئے اور اب ہمارا آخری سال جاری… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت گرانے کی کوشش کی تو ہم کیا کرینگے؟پرویزخٹک کے اعلان نے اپوزیشن جماعتوں میں ہلچل مچادی