پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

میں اپنے حلقے والوں کو کیا منہ دکھائوں گا؟ ٗشیخ رشید احمد

datetime 4  اگست‬‮  2017

میں اپنے حلقے والوں کو کیا منہ دکھائوں گا؟ ٗشیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے پاس پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ تحریک انصاف ٗ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے معاملے پرایوان سے علامتی واک آئوٹ کیا ٗ پیپلز پارٹی ٗ عوامی نیشنل پارٹی اور… Continue 23reading میں اپنے حلقے والوں کو کیا منہ دکھائوں گا؟ ٗشیخ رشید احمد

عائشہ گلالئی کی جان کو خطرہ

datetime 4  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کی جان کو خطرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جان کو خطرہ، عائشہ گلا لئی نے سکیورٹی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی نے سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے بعد جان کے خطرے کے پیش نـظر سکیورٹی مانگ لی ہے۔ عائشہ گلا لئی نے اس حوالے سے سیکرـٹری داخلہ کو خط… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی جان کو خطرہ

’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 4  اگست‬‮  2017

’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش کا اعتراف تحریک انـصاف کے ترجمان نعیم الحق نے نہیں بلکہ ان کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک کرنے والے ہیکر نے کیا، شفقت محمود نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ نعیم الحق کے ٹویٹر اکائونٹ کو ہیک… Continue 23reading ’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

خواجہ آصف نے چوہدری نثار کو چاروں شانے چت کر دیا!!

datetime 4  اگست‬‮  2017

خواجہ آصف نے چوہدری نثار کو چاروں شانے چت کر دیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد نیا وزیر اعظم بنانے کے لیے کافی نام سامنے آئے تاہم اس دوران جومسلہ ء سب سے بڑا پیش آیا وہ چوہدری نثار کی ممکنہ پریس کانفرنس تھی جو عین موقع پر ملتوی کر دی گئی ۔ جس کے بعد چوہدری نثار نے… Continue 23reading خواجہ آصف نے چوہدری نثار کو چاروں شانے چت کر دیا!!

جہانگیر ترین صرف 10منٹ میں نا اہل ہو سکتے ہیں ، ایسا قانون جسےپی ٹی آئی رہنما کے خلاف ن لیگ نے جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

جہانگیر ترین صرف 10منٹ میں نا اہل ہو سکتے ہیں ، ایسا قانون جسےپی ٹی آئی رہنما کے خلاف ن لیگ نے جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین شدید مشکلات کا شکار، آئین کے آرٹیکل 62اور 63سے بھی زیادہ خطرناک شق 63این کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئین کے آرٹیکل 62ون ایف سےبھی زیادہ سخت شق 63این کی لپیٹ میں جہانگیر ترین انکے کزنز اور ن لیگ اور دیگر پارٹیوں کے کئی رہنما آسکتے ہیں،حنیف عباسی نے جہانگیر… Continue 23reading جہانگیر ترین صرف 10منٹ میں نا اہل ہو سکتے ہیں ، ایسا قانون جسےپی ٹی آئی رہنما کے خلاف ن لیگ نے جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا

دانیال عزیز قیادت سے ناراض، کابینہ کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 4  اگست‬‮  2017

دانیال عزیز قیادت سے ناراض، کابینہ کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزپارٹی قیادت سے ناراض، حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کی،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما دانیال عزیزجو سپریم کورٹ اور میڈیا میں لیگی قیادت کا نہ صرف دفاع کرتے نظر آتے ہیں بلکہ حریف جماعت تحریک انـصاف کی جانب سے خصوصی ہدف بھی… Continue 23reading دانیال عزیز قیادت سے ناراض، کابینہ کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نعیم الحق نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نعیم الحق نے چپ کا روزہ توڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نہیں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کو شادی کے حوالے سے میسج کیا لیکن اسکا ہر گز مقصد ان کو… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نعیم الحق نے چپ کا روزہ توڑ دیا

مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹارزن کی واپسی ہو گئی ہے اور اب تمام مسائل سے نمٹ لیں گے ۔ انہوں نے جمعہ کو وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی… Continue 23reading مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

datetime 4  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکاکی پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوعہدہ سنبھالنےپرمبارکباد دی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کےساتھ مل کرکام کریں گے۔پاکستان کےساتھ عوامی سطح پرمضبوط تعلقات ہیں، شاہدخاقان عباسی کےساتھ باہمی مفادات کےمعاملات پرمل کرکام کریں گے۔واضح رہے کہ ایوان صدر میں نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی… Continue 23reading وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 1,596