ٹرمپ کے الزامات کے بعد صورتحال تبدیل،چین اور روس پاکستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،وزیردفاع کا اہم اعلان
اسلام آباد( آن لائن) چین نے افغانستان سے متعلق پاکستان کی پالیسی کی حمایت کا اعلان کر دیا، چین نمائندہ خصوصی ڈینگ ژی جن کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے، پاکستان اور چین نے خطے کے3پڑوسی ممالک کے مذاکرات… Continue 23reading ٹرمپ کے الزامات کے بعد صورتحال تبدیل،چین اور روس پاکستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،وزیردفاع کا اہم اعلان