نواز شریف نے روضہ رسول ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر مجھ سے کیا وعدہ کیا تھا جس سے وہ بعد میں مکر گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیر بالا جلسے میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے روضہ رسولﷺ کے سامنے میرے ساتھ وعدہ کیا کہ پاکستان جاکر ہم سودی نظام کا خاتمہ کریں گے لیکن پاکستان آکر جب ہم نے سودی نظام کے خاتمے کیلئے رٹ دائر کی… Continue 23reading نواز شریف نے روضہ رسول ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر مجھ سے کیا وعدہ کیا تھا جس سے وہ بعد میں مکر گئے؟