عائشہ گلالئی کو بغاوت مہنگی پڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی،نوٹس کی کاپی سپیکر قومی اسمبلی اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی ارسال کردی گئی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو شوکاز نوٹسز کا جواب نہ دینے پر ان کی رکنیت منسوخ کی گئی۔بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق عائشہ گلالئی نے میڈیا پر… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو بغاوت مہنگی پڑ گئی