’’انٹیلی جنس بیورو‘‘ کے چیف کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی؟ پاکستان تحریک انصاف نے دبنگ اعلان کر دیا!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف فوری طور پر مستعفیٰ ہو جائیں، ڈی جی آئی بی کوچیئرمین نیب بنانےکی کوشش کی جارہی ہے، تعیناتی ہوئی تومخالفت کریں گے، متفقہ فیصلہ ہے ہمارے اپوزیشن… Continue 23reading ’’انٹیلی جنس بیورو‘‘ کے چیف کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی؟ پاکستان تحریک انصاف نے دبنگ اعلان کر دیا!!