مسئلہ کشمیر کا حل ،صرف دو ہی آپشن باقی رہ گئے،دوٹوک اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی فریق ہے ، پورے کشمیر پر اپنے حق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔ خود مختار کشمیر کا قیام ممکن نہیں ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں صرف دو ہی آپشن ہیں۔ اگر پاکستان اپنے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کا حل ،صرف دو ہی آپشن باقی رہ گئے،دوٹوک اعلان کردیاگیا