سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو اہم ترین عہدے پر تعینات کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو اہم ترین عہدہ پر تعینات کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق پاک آرمی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔ اس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ اور لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو اہم ترین عہدے پر تعینات کر دیا گیا