قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس (کل) ہوگا ، الیکشن بل 2017منظور کئے جانے کا امکان
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس (کل) پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں الیکشن بل 2017منظور کئے جانے کا امکان ہے ، حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ احتجاج کا بھرپور جواب دینے اور کورم کم ہونے کی خفت سے بچنے کیلئے لیگی ارکان کو ہر صورت اجلاس میں… Continue 23reading قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس (کل) ہوگا ، الیکشن بل 2017منظور کئے جانے کا امکان