ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور

راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس اور انتظامیہ… Continue 23reading محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور

نواز شریف کو اس لئے نااہل کیا گیا کیونکہ وہ ۔۔ مریم نواز والد کی نا اہلی کی حیرت انگیز وجہ سامنے لے آئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کو اس لئے نااہل کیا گیا کیونکہ وہ ۔۔ مریم نواز والد کی نا اہلی کی حیرت انگیز وجہ سامنے لے آئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا، الزام لگانے والوں کو اقامے کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں تھی، حلقہ این اے 120کے الیکشن کے بعد سیاسی منظر نامے پر خاموش مریم نواز ایک بار پھر بول پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading نواز شریف کو اس لئے نااہل کیا گیا کیونکہ وہ ۔۔ مریم نواز والد کی نا اہلی کی حیرت انگیز وجہ سامنے لے آئیں

’’قیامت ڈھانے کیلئے ٹماٹر کیا کم تھےکہ دودھ کی قیمت نے بھی غریب عوام کے ہوش اڑا دئیے، 45روپے لِٹرمہنگا کر دیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’قیامت ڈھانے کیلئے ٹماٹر کیا کم تھےکہ دودھ کی قیمت نے بھی غریب عوام کے ہوش اڑا دئیے، 45روپے لِٹرمہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے پاکستانی عوام کے ہوش ابھی اڑائے ہی تھے کہ رہی سہی کسر نکالنے کیلئے دودھ فروش بھی میدان میں آگئے، محرم الحرام کے تقدس کو پس پشت ڈالتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ، شہر قائد میں فی لِٹر دودھ میں… Continue 23reading ’’قیامت ڈھانے کیلئے ٹماٹر کیا کم تھےکہ دودھ کی قیمت نے بھی غریب عوام کے ہوش اڑا دئیے، 45روپے لِٹرمہنگا کر دیا گیا

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھیوں نعیم الحق اور عون چوہدری کے حساس معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھیوں نعیم الحق اور عون چوہدری کے حساس معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور عون چوہدری کے گھر انوکھی چوری، عمران خان اور پارٹی سے متعلق اہم معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اب تک کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور اور عون چوہدری کے گھر چوری… Continue 23reading عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھیوں نعیم الحق اور عون چوہدری کے حساس معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے

کراچی سے گرفتار داعش کا اہلکار سرکاری ملازم نکلا ،سوشل میڈیا پر کتنے اکائونٹس چلا رہا تھا، تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

کراچی سے گرفتار داعش کا اہلکار سرکاری ملازم نکلا ،سوشل میڈیا پر کتنے اکائونٹس چلا رہا تھا، تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے گرفتار ہونے والا کالعدم داعش کا دہشتگرد سرکاری ملازم نکلا، سوشل میڈیا پرکالعدم داعش کے 15اکائونٹس چلا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کالعدم تنظیم داعش کا گرفتار ہونے والا دہشتگرد سرکاری ملازم ہے ۔ یہ انکشاف اس کی گرفتاری کے بعد تفتیش کے دوران ہوا ہے۔ ملزم ایک… Continue 23reading کراچی سے گرفتار داعش کا اہلکار سرکاری ملازم نکلا ،سوشل میڈیا پر کتنے اکائونٹس چلا رہا تھا، تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

میٹروبس سروس بندکر دی گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

میٹروبس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ، ملتان سمیت جڑواں شہروں میں یوم عاشورہ کے موقع پر میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو انتظامیہ نے لاہور ، ملتان سمیت جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ یوم… Continue 23reading میٹروبس سروس بندکر دی گئی

ملک ریاض کی نواز شریف سے ملاقات،آصف زرداری نے خاموشی توڑ دی،کیا ہونے جا رہا ہے، اندر کی کہانی سامنے آگئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

ملک ریاض کی نواز شریف سے ملاقات،آصف زرداری نے خاموشی توڑ دی،کیا ہونے جا رہا ہے، اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اب دھوکہ کھانے کا ارادہ نہیں، نواز شریف سے مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ملک ریاض کے ذریعے نہیں فضل الرحمن کے ذریعے نواز شریف نے رابطہ کیا، ملک ریاض میری ترجمان یا پارٹی کا حصہ نہیں ، ذاتی حیثیت میں جس مرضی سے ملاقات کریں ، آصف زرداری کی… Continue 23reading ملک ریاض کی نواز شریف سے ملاقات،آصف زرداری نے خاموشی توڑ دی،کیا ہونے جا رہا ہے، اندر کی کہانی سامنے آگئی

کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

کراچی(این این آئی)نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے ممکنہ حملوں سے متعلق الرٹ لیٹر جاری کر دیاہے۔نیکٹا کی جانب سے ہوم سیکرٹری سندھ ، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سندھ کو خطوط جاری کیے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد… Continue 23reading کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

’’قائد حزب اختلاف کی تبدیلی‘‘مفاہمت کے بادشاہ زرداری کی ،دبنگ انٹری، اہم اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’قائد حزب اختلاف کی تبدیلی‘‘مفاہمت کے بادشاہ زرداری کی ،دبنگ انٹری، اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(اے این این) پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی سے تحریک انصاف کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی وضع کرلی ، چیئرمین نیب کیلئے غیر متنازعہ شخصیت کانا م تجویز کرنے کا حق خورشید شاہ کو دے دیا گیا ، قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ جو لوگ… Continue 23reading ’’قائد حزب اختلاف کی تبدیلی‘‘مفاہمت کے بادشاہ زرداری کی ،دبنگ انٹری، اہم اعلان کر دیا

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 1,596