جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کراچی سے گرفتار داعش کا اہلکار سرکاری ملازم نکلا ،سوشل میڈیا پر کتنے اکائونٹس چلا رہا تھا، تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے گرفتار ہونے والا کالعدم داعش کا دہشتگرد سرکاری ملازم نکلا، سوشل میڈیا پرکالعدم داعش کے 15اکائونٹس چلا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کالعدم تنظیم داعش کا گرفتار ہونے والا دہشتگرد سرکاری ملازم ہے ۔ یہ انکشاف اس کی گرفتاری کے بعد تفتیش

کے دوران ہوا ہے۔ ملزم ایک صوبائی ادارے میں ملازم تھا اور کالعدم تنظیم داعش کے سوشل میڈیا پر 15اکائونٹس چلا رہا تھا۔ تحقیقاتی ادارہ ملزم کے اکائونٹس کی آئی پیز ٹریس کر رہے ہیں۔ ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں اس نے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…