ارکان پارلیمنٹ کا دہشت گردوں سے مبینہ تعلق،آئی بی چیف نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی ایجنسی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سربراہ آفتاب سلطان نے کہاہے کہ دہشت گردوں سے مبینہ تعلق رکھنے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی 37 ارکانِ پارلیمنٹ کی جعلی فہرست کے معاملے میں ادارے کا ہاتھ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب سلطان نے کہاکہ ہم نے… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کا دہشت گردوں سے مبینہ تعلق،آئی بی چیف نے اہم اعلان کردیا