خواجہ آصف کو پاکستان کی سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش مہنگی پڑ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش پر جواب مانگ لیا۔ منگل کو ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا گیا۔تحریک انصاف کی… Continue 23reading خواجہ آصف کو پاکستان کی سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش مہنگی پڑ گئی