پی آئی اے کے طیارے میں مبینہ آگ اور ہنگامی لینڈنگ،اصل میں ہوا کیاتھا؟ حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پی آئی اے نے سیالکوٹ سے ریاض جانے والی پرواز PK755 کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ، طیارے میں آگ لگنے اور انجن فیل ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سیالکوٹ سے ریاض کی پرواز کے سیالکوٹ ائر پورٹ سے ٹیک آف کے بعد کپتان کو طیارے… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے میں مبینہ آگ اور ہنگامی لینڈنگ،اصل میں ہوا کیاتھا؟ حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں