سینئر رہنماؤں کی رائے مسترد، نواز شریف نے آئینی اداروں کے خلاف اپنی جنگ عوام میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد( آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے سینئر رہنماؤں حتی کہ اپنے ہی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی رائے کو بھی رد کرتے ہوئے آئینی اداروں کے خلاف اپنی جنگ عوام میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جن جلسوں کا پروگرام بنایا گیا ہے ان میں نواز… Continue 23reading سینئر رہنماؤں کی رائے مسترد، نواز شریف نے آئینی اداروں کے خلاف اپنی جنگ عوام میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا