اسلام آباد سے اہم سیاستدان اغوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ لوہی بھیر کی حدود سے سابق مشیر نواب علی لغاری کو اغواء کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر میں مغوی نواب علی لغاری کے کزن نے درخواست جمع کرائی ہے کہ سابق مشیر کو اغواء کرلیا گیاہے۔درخواست میں کہا گیا کہ مغوی کو سواں گارڈن سے اغواء کیا… Continue 23reading اسلام آباد سے اہم سیاستدان اغوا