’’پیپلزپارٹی کو آج تک کا سب سے بڑا سیاسی جھٹکا‘‘ تین اہم مرکزی رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے دعویٰ نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فردوش عاش اعوان، نذر محمد گوندل اور ندیم افضل چن کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع، نجی ٹی وی اور مؤقر قومی روزنامے کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’چینل ۵‘‘اور ’’روزنامہ خبریں ‘‘کے مطابق پیپلزپارٹی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین مرکزی رہنما… Continue 23reading ’’پیپلزپارٹی کو آج تک کا سب سے بڑا سیاسی جھٹکا‘‘ تین اہم مرکزی رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے دعویٰ نے ہلچل مچا دی