منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

. اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب ہونگے خواب پورے،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا‎

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ قومی بچت نے آئندہ سال مئی سے تارک وطن پاکستانیوں کیلئے بھی بچت اسکیم کا آغاز کرنے پر غورشروع کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارہ قومی بچت کے ڈائریکٹر جنرل ظفر مسعود نے بتایا کہ تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے بچت اسکیم کا جو ڈھانچہ بنایا ہے اس پر مشورہ لینے کیلئے نیشنل سیونگ کو

اسٹرکچرنگ ایجنٹس نے درخواستیں ارسال کردی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بچت اسکیم کے قوائد وضوابط کی منظوری کے بعد اگلا مرحلہ اس کے انتظام کا ہوگا جبکہ تیسرے مرحلے میں ایجنٹس کی تعیناتی ہوگی۔ظفر مسعود کے مطابق ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شریعہ اصولوں پر استوار کی گئی بچت اسکیم متعارف کرائی جائے تو اس کی پذیرائی ہوگی اور قومی بچت اس شعبے میں بھی پیش رفت کررہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…