پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

گجرات میں پل گرگیا،متعددمزدورہلاک و زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

گجرات(آئی این پی)گجرات میں زیر تعمیر پل گرنے سے 2مزدور جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ۔ منگل کو گجرات میں شہباز پورپل کا ایک حصہ اچانک زمین بوس ہوگیا ، حادثے کے نتیجے میں 9مزدور شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2افراد زخموں کی تاب لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ اطلاع ملنے

پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امدا دکے بعد لاشوں سمیت سمبڑیال ہسپتال منتقل کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…