منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موبائل فون کے بے دریغ استعمال نے پاکستان میں خوفناک صورتحال پیداکردی،گزشتہ 10ماہ میں طلاق کے کتنے کیسز رجسٹرڈ ہوئے؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) پسند کی شادی گھریلوں نا چا قی عدم برداشت کے واقعات میں خطرناک حد تک اضا فہ سوشل میڈ یا اور مو بائل فون کا زیادہ استعمال بڑا سبب بنا فیصل اآباد میں 10ماہ کے دوران 20ہزار خواتین نے فیملی کورٹس میں رجوع کیا گھروں سے بھاگ کر شادی کرنے والی خواتین کی تعداد زیادہ آئے

روز اضا فہ ہو نے لگا جس میں 15سال سے 20سال کی کم عمر خواتین کی تعداد بہت زیادہ سا منے آئی تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں گز شتہ 10ماہ کے دوران 20ہزار خواتین نے فیملی کورٹس سے رجوع کیا خواتین کی طرف سے زیادپ مقدمات خلع، خر چہ اور گارڈین کے مقدمات کی سماعت سینئر وکلاء کے مطا بق اتنی تعداد میں کیسوں کا بڑھنا خوناک ہے سو شل میڈ یا موبا ئل کا زیادہ استعمال بھی ایسے کیسوں کا سبب بنا حکومت خواتین کی مرضی سے شادی کا قانون نہ بنا سکی قانون میں سخت سزا نہ ہو نے کہ وجہ سے اضافہ ہوا ایسے مقدمات کی تعداد میں اضا فہ انتہا ئی خطرناک ہے یونیورسٹیو ں اور کا لجز میں طلباء اور طا لبات کا اکٹھے تعلیم حا صل کر نا بھی اس خطرناک اضا فے کا سبب ہے والدین اپنے نوجوان بچے اور بچیوں کو موبا ئل فون کے استعمال کو سختی سے روکیں موبا ئل کے استعمال سے رشتے ٹو ٹنے لگے میاں بیوی معمولی شک پر طلاق دے دیتے ہیں یا اور خواتین خلع کے لیے عدا لتوں مین پہنچ جا تی ہیں مو بائل فون کے زیادہ استعمال نے عدم برداشت مین خطرناک حد تک اضا فہ کیا ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…