اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

صوبائی وزیربلدیات محمد منشاء بٹ کے گھر اور دفتر پربھی مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا ڈنڈوں ،سوٹوں سے حملہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیربلدیات کے دفتر اور رہائش گاہ پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا ڈنڈوں ،سوٹوں سے حملہ، سیاسی بینز زپھاڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کے گھر اور دفتر واقع امام صاحب روڈ نیکاپورہ پر ڈنڈوں ،سوٹوں سے حملہ کردیا تاہم بیرونی آہنی دروازے

بند ہونے کی بناء پر کسی قسم کا نقصان نہ ہوا ہے۔ دوسری طرف شہر بھر میں مسلم لیگی قائدین میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب ،وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے سیاسی تصاویر والے بینز ز پر کارکنوں نے کالی سیاہی پھینک دی اور انہیں پھاڑڈالا۔ تاہم نیکاپورہ پولیس نے کسی بھی شخص کے خلاف کارروائی کی تصدیق نہ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…