لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے فوری طور پر مئیرز، چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین چیف آفیسرز اور دیگر بلدیاتی افسران کوہدایت جار ی کی ہیں کہ صوبہ بھر میں تما م بلدیاتی اداروں کی12 ربیع الاول یکم دسمبر کی تعطیل منسوخ کر دی گئی ہے۔اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی افسران حضرت محمد ؐ کے یوم پیدائش12 ربیع الاول کوشا یان شان طریقہ سے منانے کے لئے میدان عمل میں آ جائیں۔ جلوس کے راستوں کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی فوری مرمت اور پیچ ور ک کا کام بھی مکمل (خبر جا ری ہے)
میں سٹریٹ لائٹوں کو فورا روشن کریں اور جگہ جگہ سبیل کا اہتمام کریں ۔ جلوس کے تمام ر استوں میں لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں اور پانی کا متواتر چھڑکاؤ اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ ان تمام انتظاما ت کی چیکنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اس دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی پائی گئی تو متعلقہ افسران و بلدیاتی نمائندگان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے فوری طور پر مئیرز، چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین چیف آفیسرز اور دیگر بلدیاتی افسران کوہدایت جار ی کی ہیں کہ صوبہ بھر میں تما م بلدیاتی اداروں کی12 ربیع الاول یکم دسمبر کی تعطیل منسوخ کر دی گئی ہے۔اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی افسران حضرت محمد ؐ کے یوم پیدائش12 ربیع الاول کوشا یان شان طریقہ سے منانے کے لئے میدان عمل میں آ جائیں۔ جلوس کے راستوں کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار
سڑکوں کی فوری مرمت اور پیچ ور ک کا کام بھی مکمل کریں۔ان راستوں میں سٹریٹ لائٹوں کو فورا روشن کریں اور جگہ جگہ سبیل کا اہتمام کریں ۔ جلوس کے تمام ر استوں میں لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں اور پانی کا متواتر چھڑکاؤ اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ ان تمام انتظاما ت کی چیکنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اس دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی پائی گئی تو متعلقہ افسران و بلدیاتی نمائندگان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔