پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے نواز شریف کی ضیا الحق کیساتھ تصویر ٹویٹر پر شیئر کی جواب میں احسن اقبال نے کپتان کی ایسی تصویر لگا دی کہ جسے دیکھ کر تحریک انصاف کے قائد سٹپٹا کر رہ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان ن لیگ کی قیادت اور خصوصاََ شریف خاندان پر تنقید کے نشتر تو چلاتے ہی رہتے ہیں مگر اس بار انہوں نے نواز شریف کو کچھ الگ ہی انداز سے نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے جس میں ضیا الحق آگے آگے گالف سٹک لئے چلے رہے ہیں جبکہ نوا ز شریف ان کے پیچھے ہیں، اس تصویر کے

ساتھ عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’ضیا کے پیروکار تحریک انصاف کو جمہوریت پر لیکچر دے رہے ہیں، یہ قیامت کی نشانی ہے‘‘۔ عمران خان کی اس ٹویٹ کا جواب دینے کیلئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سامنے آئے اور انہوں نے کپتان کی ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سافٹ ڈرنگ پیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف کے ساتھ وردی میں ایک تصویر شیئر کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…