بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اگر عمران خان کوکین کا استعمال کم کر دیں تو پھر اس طرح کے کام نہیں ہوں گے، مشاہد اللہ خان کے عمران کو دلچسپ مشورے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کس کس سے معافی مانگیں گے انھیں عائشہ گلالئی سے بھی معافی مانگنی پڑے گی،کوکین کا استعمال کم ہوجائے تو عمران خان اس طرح کے بیان نہیں دے گا۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوئس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کس کس

سے معافی مانگیں گے،کل تک وہ کہہ رہے تھے کہ الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے ملا ہوا ہے،آج کہہ رہا ہے کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا،انھوں نے کہا کہ عمران خان کو عائشہ گلالئی سے بھی مافی مانگنی پڑتے گی،اس سے بھی معافی مانگیں،افسوس ہے کہ یہ قومی لیڈرکہیں کھڑا نہیں ہوتا،کوکین کا استعمال کم ہوجائے تو عمران خان اس طرح کے بیان نہیں دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…