اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے بالاخر ہار مان لی،اہم ترین اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جمعرات کو ہو گی جس میں عمران خان بھی پیش ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جمعرات کو ہو گی جس میں عمران خان بھی پیش ہوں گے۔ اس سے پہلے عمران خان کے الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے

پر مصر تھے جس کے باعث الیکشن کمیشن نے عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے تاہم عمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے حکم نامے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر ابتدائی دلائل سننے کے بعدہائیکورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کر دیا تھا ، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان کی جانب سے 26اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…