ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

اقلیتوں کیخلاف بولنا کیپٹن (ر)صفدرکو مہنگا پڑ گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج محمد محسن نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ 25اکتوبر تک محفوظ کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد محسن کی عدالت میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت میں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے ایم جوزف کے

وکیل طاہر بشیر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہو ئے کرسچن کمیونٹی کے جذبات کو مجروح کیا۔ انہوں نے کرسچن کمیونٹی کی محب وطنی پر شک کیا، استدعا ہے کہ کیپٹن صفدر کے خلاف اندراج مقدمے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے نشترکالونی پولیس کی رپورٹ آنے تک اپنا فیصلہ 25اکتوبرتک محفوظ کرلیا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…