جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کو لاہور ہائی کورٹ میں رکھنے بارے چیف جسٹس آف پاکستان کا اہم فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مشاورت مکمل کر لی ‘لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کو لاہور ہائیکورٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سپر یم کورٹ آف پاکستان کے ججز صاحبان سے مشاورت کے بعد فیصلہ

کیا ہے کہ جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپر یم کورٹ لے جانے کی بجائے ان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس ہی بر قرار رکھا جائیگا جبکہ بلوچستان سے چیف جسٹس نور محمد مسکان زائی کو سپر یم کورٹ کیلئے ایلیوٹ کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…