جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ائیر بلیو کی خواتین ملازمین کو پختون مسافر نے کیاشرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں مسافروں کو فضائی کمپنیوںکے ملازمین کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس قسم کی شکایات عموماََ سامنے آتی رہتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ائیر بلیو کی خواتین ملازمین کی جانب سے ایک پختون مسافر کو جب ناروا

سلوک اور نامناسب سروسز کا سامنا کرناپڑا تو وہ پھٹ پڑا اور اس دوران اس کی ائیربلیو کائونٹر پر موجود خواتین ملازمین کے ساتھ تقرار سامنے آئی جس میں اس پختون مسافر نے ان خواتین ملازمین کو آئینہ دکھاتے ہوئے انہیں ان کے نامناسب روئیے اور سروسز پر مقدمات کا سامنا کرنے کا بھی کہا۔۔اس پختون مسافر کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا اور ائیر بلیو کی خواتین ملازمین کا رویہ کیا تھا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…