اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا، ہسپتال پر کمانڈو ایکشن، مشہور و معروف شخصیت گرفتار،کیا شرمناک کام کیاجارہاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

نوشہرہ (این این آئی) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود(PSP )کو خفیہ زرائع سے انٹیلی جنس اطلاع ملی کہ پبی کے علاقہ میں پرائیویٹ میڈیکل سنٹر میں انسانی اعضاء (گردوں) کا غیر قانونی طور پر پیوند کاری کا مکروہ کام ایک باقاعدہ منظم طریقے سے ہو رہا ہے ۔اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسی وقت DSP پبی سرکل لقمان خان،DSP ہیڈکوارٹرز کیڈٹ شہنشاہ گوہر ،SHO SI مسعود خان،SI حنیف خان اور FIA ملتان کی ٹیم DD-FIA ٹیم بابر شہریاراور

ان کی ٹیم SHO ممتاز قریشی ،SI عبدالروف بیگ،SI عبدالوکیل،SI آصف ساہو،ASIذیشان اور FIA جوانوں کا نوشہرہ پولیسRRF سپیشل کماندوز کے ہمراہ پبی کے علاقے دعا میڈیکل سنٹر پرجوائنٹ کمانڈوزایکشن میں ہسپتال کے اندر خفیہ طور پر مصروف عمل حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے معروف سرجن ڈاکٹر عبدالعزیز(یورولوجسٹ)اور ان کی ٹیم ملزم کامران خان ،فاروق آحمد ،نوید حمید ٹیکنیشن ،محمد بلال ،شاہد اقبال ڈرائیور اور ہسپتال میں موجود مریض سمیع اللہ اور گردہ بیچنے والے محمد بابر کو حراست میں لے لیا گیا۔‎



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…