منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اکیلا نہیں ڈوبوں گا، اسحاق ڈار نے نواز شریف کو تنبیہ کر دی، معروف صحافی کا دعویٰ

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو کہا ہے کہ میرا ساتھ دیں اگر آپ میرا ساتھ نہیں دیں گے تو میں اکیلا نہیں ڈوبوں گا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار عبدالمالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے 18 تاریخ کو

نواز شریف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی ، اس میٹنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میں نے اکیلے نہیں ڈوبنا اگر آپ میرے ساتھ کھڑے ہوں گے تو ٹھیک ورنہ مجھے پورا حق ہے کہ میں اپنا بچاؤ کروں۔ میٹنگ میں اسحاق ڈار کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تنبیہہ دی گئی کہ ان کا ساتھ دیا جائے، بصورت دیگر وہ اکیلے نہیں ڈوبیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…