منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے تین اہم رہنماﺅں کی اکٹھے تحریک انصاف میں شمولیت،بڑی خبر سنادی گئی‎

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں رہنماؤں کا شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، اب تحریک انصاف پیپلز پارٹی کی منڈی بہاؤالدین میں بھی وکٹیں گرانے والی ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف 8 اکتوبر کو منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا پاور شو کرنے جا رہی ہے، جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شام پانچ بجے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے، اس جلسے میں تحریک

انصاف کے کارکنوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہو گی اس موقع پر ایک اہم اعلان کیا جائے گا، تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی مزید وکٹیں گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس موقع پر پی پی 119 کی پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت حاجی افضل چن اور وسیم افضل چن کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع ہے، اس کے علاوہ این اے 109 میں ندیم افضل چن جو پیپلز پارٹی کے اہم رہنما ہیں کی بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…