جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ایان علی بیمارہو گئی اور جب ڈاکٹر فلیٹ پرپہنچا تو وہاں اس نے کس کو دیکھا

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ کراچی کے ایک پوش علاقے میں موجود فلیٹ سے میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے ہوم ڈلیوری نظام کو مسز علی کے نام سے آرڈر بک کرائے جاتے تھے، ایک دن ایک ڈاکٹر کو کال آگئی کہ ایک بچی بیمار ہے آپ تشریف لے آئیں جس پر معلوم ہوا ہے کہ بچی کا نام مسز علی درج کروایا گیا، ڈاکٹر صاحب وہاں پہنچے تو دیکھا کہ وہاں چند ہٹے کٹے مسٹنڈے کھڑے ہیں، ڈاکٹر صاحب سے مسز علی کے بجائے مس

علی کے نام پر سرٹیفکیٹ بھی بنوایا گیا جس کے آگے ایان لکھ دیا گیا۔ یہ فون کرنے والی کوئی اور نہیں ایان علی ہوتی تھیں، مسز علی ان کا کوڈ نام تھا جو عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ جس ٹریول ایجنسی کے ذریعے ان کے باہر جانے کا بندوبست کیا جاتا تھا وہ ٹریول ایجنسی کسی اور کی نہیں بلکہ آصف زرداری کے دوست انور مجید کی تھی اور یہی وہ جگہ ہے جہاں سے پیپلزپارٹی کے دیگر لوگوں کے بھی بیرون ملک جانے کے ٹکٹ نکلتے ہیں۔دریں اثنا ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نیوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے انکو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر انکو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…