پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

تم پاگل ہو اور میں۔۔! لائیو شو میں فردوس عاشق اعوان اور عابدشیر علی میں ٹھن گئی، بہت کچھ کہہ ڈالا‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیر مملکت عابد شیر علی اور تحریک انصاف کی خاتون رہنما ،سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ۔ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عابد شیر علی اور فردوس عاشق اعوان کے درمیان لڑائی ہوگئی ۔

لڑائی اتنی بڑھی کہ کامران شاہد کو دوران پروگرام مداخلت کرنا پڑ گئی ۔ہوا کچھ یوں کہ پروگرام کے دوران عابد شیر علی نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان کی کوئی ساکھ نہیں وہ کبھی کسی پارٹی میں ہوتی ہیں کبھی کسی میں ،انہوں نے نوازشریف سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ۔ لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔ عابد شیر علی کے بولنے کے دوران فردوس عاشق بھی بولتی رہیں جس کی وجہ سے ماحول کشیدہ ہوگیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وہ ڈاکٹر ہیں اور وہ علاج کرنا خوب جانتی ہیں۔پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئیں آپ بھی سنئے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…