ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

شریف خاندان پر جادو، جادوگر کیا کر رہے ہیں؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹائون کمیشن کی رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ٗرپورٹ آنے کے بعد جوکچھ ہونا ہے وہ پہلے ہی ہوچکا،سانحہ ماڈل ٹائون ٗدہشت گردی کی عدالت میں ٹرائل ہوچکا ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں طلال چودھری نے کہاکہ کمیشن کی رپورٹ پرزیادہ سے زیادہ ایف آئی آر اورٹرائل ہوسکتاہے،دونوں ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹائون کمیشن کی رپورٹ شائع کرنی ہے تودیگرکمیشن کی رپورٹس کیوں نہیں؟

طلال چودھری نے کہا کہ یہ کون سے جادوگرہیں جوبتادیتے ہیں کہ کونسی درخواست ہوگی اورکیا کارروائی ہوگی، جادوگروں نے کہا حدیبیہ پیپرز مل کھلے گا اوروہ کھل بھی گیا۔انہوںنے کہا کہ تمام کارروائیوں کا نشانہ شریف فیملی ہی کیوں ہے؟نقصان شریف فیملی یا ن لیگ کا نہیں پاکستان کا ہورہا ہے۔وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا کہ پچھلی مرتبہ ایٹمی دھماکا کرنے کی وجہ سے نوازشریف کوجلاوطن کیا گیا ٗاس مرتبہ سی پیک کی وجہ سے پہلے دھرنا ہوا اوراب ہٹایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…