منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اسحاق ڈار کی گرفتاری،اعجاز الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،بڑا دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سوئٹرز لینڈمیں پاکستان مخالف مہم جوئی درست نہیں ٗ قانون سب سے بالا تر ہے ٗ اسحاق ڈار کو اپنے عہدے سے علیحدہ ہو کر مقدمات کا سامنا کر نا چاہیے ۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے پاس عالمی برادری کو آگاہ کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت اور افغانستان گٹھ جوڑ ‘

ملک کے اندر دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کے کردار بارے کھل کر بات کرنے کا سنہری موقع ہے  انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد خودمختار ملک ہے ٗسوئٹزر لینڈ میں پوری دنیا کا چوری کا پیسہ رکھا ہوا ہے سوئٹزر لینڈ کو اس حرکت پر شرم آنی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے وفاقی وزیر خزانہ کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ ایسی نوبت نہیں آنی چاہئے انہیں اپنے عہدہ سے علیحدہ ہو کر مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے، انہوں نے ماضی میں بھی جیل کاٹی ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…