جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کی بھرپور کوریج ،ریٹرننگ آفیسر ضمنی انتخاب حلقہ این اے 120 لاہور نے پی ٹی وی کیخلاف الیکشن کمیشن کو کیس بھجوایا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ریٹرننگ آفیسر ضمنی انتخاب حلقہ این اے 120 لاہور نے پاکستان ٹیلی ویژ ن کارپوریشن کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کیس بھجوادیا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی نے 10 ستمبر 2017 ء کومریم نواز کی لاہور میں رات 8 بجے کی ریلی کو بھر پور کوریج دی ۔ ریٹرننگ آفیسر نے اس کیخلاف کاروائی کرنے کو کہا ہے ۔

پی ٹی وی نے مریم نواز کی الیکشن مہم جوکہ وہ اپنی والدہ کیلئے کر رہی ہیں تھیں کو براہ راست نشر کرنے او ر اس کو کوریج دینے پر ریٹرننگ آفیسر ضمنی انتخاب حلقہ این اے 120 لاہور نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ایک لیٹر لکھا ہے ۔ جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ ایک قومی ادارہ کیوں مسلم لیگ (ن) کی ریلی کو کوریج دے رہا ہے ؟ اسی سلسلے میں جی۔ ایم پی ٹی وی سے تین دن کے اندر وضاحت مانگی جائے کہ آیا یہ کوریج کیوں کی جار ہی ہے؟ او ر درخواست کی گئی ہے کہ این اے 120 میں تمام امیدواروں کو یکساں کوریج دی جائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…